About Me

فضل الرحمان کیخلاف بغاوت کی کارروائی کیلیے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر


لاہور ہائیکورٹ کے روبرو مولانا فضل الرحمان کیخلاف بغاوت کی کارروائی کے لیے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر کردی گئی۔
جسٹس محمد امیر بھٹی درخواست پر سماعت کریں گے، ایڈووکیٹ ندیم سرور کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 
مولانا فضل الرحمان اشتعال انگیز تقاریر کر کے لوگوں کو حکومت کے خلاف اکسا رہے ہیں، ان کی تقاریر سے انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے