فیصل آباد میں سٹی ہاوسنگ سکیم انتظامیہ کے خلاف متاثرین نے ضلع کونسل چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں کثیر تعداد
میں ڈیلر اور متاثرین شریک تھے مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر سٹی ہاوسنگ سکیم انتظامیہ کے خلاف نعرے درج تھے جبکہ مظاہرین کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے 50000 فارم فروخت کئے جن کی مالیت 48000 ارب روپے ہے مگر پلاٹ صرف 2500 ہیں تاہم مطاہرین نے مطالبہ کیا کہ انتظامیہ کے خلاف کاروائی کرکے متاثرین کو انصاف دلوائیں
0 تبصرے